SOURCE :- BBC NEWS

انڈیا اور پاکستان ایک دوسرے پر گولے، راکٹ اور ڈرونز برسا رہے ہیں۔ انڈیا نے سرحد پار میزائل داغے، پاکستان نے بھی جواب دیا ہے۔ الفاظ کی جنگ کے ساتھ ساتھ کشمیر کو تقسیم کرنے والی لائن آف کنٹرول کے دونوں طرف شیلِنگ اور فائرِنگ ہو رہی ہے۔

SOURCE : BBC