SOURCE :- BBC NEWS

لائیو, انڈیا کے ساتھ کشیدگی پر پاکستانی حکومت اور فوج کے ترجمانوں کی سیاسی جماعتوں کو بریفنگ آج

پاکستان اور انڈیا کے درمیان موجودہ صورتحال کے تناظر میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ اور ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل احمد شریف تمام سیاسی جماعتوں کے سرکردہ رہنماؤں کو بیک گراؤنڈ بریفنگ دیں گے۔

SOURCE : BBC