SOURCE :- BBC NEWS
پاڑہ چنار میں خالی دکانیں، ادوایات اور کھانے پینے کی اشیا کے لیے پریشان شہری
بی بی سی کی ٹیم کو ایدھی فاؤنڈیشن کے ساتھ پاڑہ چنار تک رسائی حاصل ہوئی جہاں مہینوں سے پر تشدد واقعات کی وجہ سے سڑکیں بند ہیں۔ ہماری ٹیم نے وہاں پر لوگوں سے بات کی جنھوں نے بتایا کہ انھیں ادویات، کھانے پینے کی اشیا اور پیٹرول کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ دیکھیے ہمارے ساتھی ریاض سہیل اور محمد نبیل کی یہ رپورٹ
SOURCE : BBC