SOURCE :- BBC NEWS

ہری آنکھوں والی ننھی افغان بچی سوشل میڈیا پر وائرل کیسے ہوئی

پاکستان سے ہزاروں افغان باشندوں کی طورخم بارڈر کے ذریعے واپسی کے دوران ایک ننھی بچی نے فوٹوگرافر محمد عثمان عزیزی کی توجہ حاصل کی۔ اُس کی ہری آنکھیں اور مسکراہٹ کی ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور اسی مسکراہٹ کی وجہ سے فوٹوگرافر نے بچی کو ‘مسکان’ کا نام دیا۔

SOURCE : BBC