SOURCE :- BBC NEWS
جناح اور لندن: بانیِ پاکستان کی پانچ دلچسپ باتیں
آج محمد علی جناح کی سالگرہ ہے۔ بانی پاکستان نے اپنی زندگی کا کافی عرصہ لندن شہر میں بھی گزارا۔ تو ہم نے سوچا کہ آپ کو ان کے لندن میں گزارے دنوں کے بارے میں کچھ ایسی باتیں بتاتے ہیں جو شاید آپ کے علم میں نہ ہوں۔ کون سی باتیں؟ جاننے کے لیے عالیہ نازکی اور خالد کرامت کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
SOURCE : BBC