SOURCE :- BBC NEWS

جے 10 سی اور رفال طیارہ بنانے والی کمپنیوں کے شیئرز میں اتار چڑھاؤ کا معاملہ کیا ہے

پاکستان اور انڈیا کے درمیان حالیہ کشیدگی کے بعد یہ دعوے کیے جا رہے ہیں کہ چینی طیارہ J-10 بنانے والی کمپنی ‘چنگڈو ایئر کرافٹ کارپوریشن’ کے شیئرز میں اضافہ ہوا جبکہ رفال طیارے بنانے والی فرانسیسی کمپنی ڈیسو ایوی ایشن کے شیئرز میں کمی۔ تو اس سب کا انڈیا پاکستان تنازع سے کیا تعلق ہے؟

SOURCE : BBC