SOURCE :- BBC NEWS

عمران خان بمقابلہ فوج: یہ تنازع کیا رخ اختیار کر سکتا ہے؟

21 منٹ قبل

پاکستان کی فوج اور عمران خان اور ان کی جماعت تحریکِ انصاف کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

ایک طرف فوج عمران خان کو سکیورٹی رسک قرار دے رہی ہے تو دوسری طرف عمران خان بھی پیچھے ہٹنے کو تیار نظر نہیں آ رہے اور مسلسل فوج کے سربراہ پر تنقید کر رہے ہیں۔

مبصرین کے مطابق یہ صورتحال ملک کے لیے نقصان دہ ثابت ہو رہی ہے۔

میزبان: عالیہ نازکی

پروڈیوسر: حسین عسکری

وژول پروڈیوسر: احسن محمود

SOURCE : BBC