SOURCE :- BBC NEWS

لائیو, ٹرمپ کی تقریبِ حلف برداری: واشنگٹن میں منفی 13 ڈگری کی جما دینے والی سردی کے باوجود لوگوں کی بھیڑ

حلف برداری کی تقریب کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں بطور 47ویں امریکی صدر دوبارہ واپسی ہو گی۔ حلف برداری کی تقریب میں میوزیکل پرفارمنس اور تقاریر بھی شامل ہیں جس کے دوران ٹرمپ خطاب کریں گے اور اگلے چار سالوں کے لیے اپنے اہداف کا اعلان کریں گے۔

SOURCE : BBC