SOURCE :- BBC NEWS

پہلگام حملہ: زخمی لوگوں کو پیٹھ پر اٹھا کر ریسکیو کرنے والے گھڑسوار
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں پہلگام حملے کے بعد مقامی افراد کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جو زخمی لوگوں کو پیٹھ پر اٹھا کر ریسکیو کر رہے تھے۔ یہ مقامی افراد سیاحوں کو گھوڑے پر سواری دینے کا کام کرتے ہیں۔ انھوں نے اس روز کیا دیکھا اور متعدد لوگوں کو ایمبولینسز تک کیسے پہنچایا؟
SOURCE : BBC