SOURCE :- BBC NEWS

پہلگام حملے کے بعد انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے سرحدی علاقوں میں کشیدگی، سری نگر میں بھی چھاپے
پہلگام حملے کے بعد انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے سرحدی علاقوں میں کشیدگی عروج پر ہے۔ انڈین فوج کا حملہ آوروں کی تلاش کے لیے فوجی آپریشن جاری ہے جس میں سینکڑوں افراد سے پوچھ گچھ کی گئی اور سرینگر میں درجنوں گھروں پر چھاپے مارے گئے۔ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال کے حوالے سے بتا رہے ہیں بی بی سی کے نامہ نگار ریاض مسرور۔
SOURCE : BBC