SOURCE :- BBC NEWS

پہلگام حملے کے بعد کشمیر میں ہڑتال اور سیاحوں کی واپسی
پہلگام میں سیاحوں کے ایک گروپ پر مسلح حملے میں 26 افراد کی ہلاکت کے دوسرے روز جہاں انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں ہڑتال کی جارہی ہے وہیں ہزاروں سیاح واپس بھی جا رہے ہیں۔ دیکھیے نامہ نگار ریاض مسرور کی رپورٹ۔
SOURCE : BBC