SOURCE :- BBC NEWS

جعفر ایکسپریس حملے میں ہلاک ہونے والے ریلوے ملازمین کے غمزدہ اہلخانہ: ’وعدہ کیا تھا کبھی اکیلا نہیں چھوڑیں گے‘

ایک گھنٹہ قبل

جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں ریلوے ملازمین محمد ممتاز اور شمروز خان بھی جان کی بازی ہار گئے تھے۔

گھر کے سربراہ اور کمانے والے کے جانے کے بعد جہاں ان کے بچے دن رات باپ کی یاد میں بے چین ہیں وہیں عدت میں موجود ان دونوں کی بیوائیں بھی مستقبل کے حوالے سے دلبرداشتہ ہیں۔

رپورٹ: آسیہ انصر

فلمنگ: نعمان مسرور اور خیر محمد

ایڈیٹنگ: نعمان مسرور

SOURCE : BBC