SOURCE :- BBC NEWS

پاکستان کا انڈین جنگی طیارے گرانے کا دعویٰ، ہم اب تک کیا جانتے ہیں؟

پاکستان فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ منگل کی رات کو افواج پاکستان نے انڈیا کے پانچ طیارے مار گرائے ہیں۔ اس بارے میں انڈیا کی جانب سے اب تک کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔

SOURCE : BBC