SOURCE :- BBC NEWS

کراچی سے تعلق رکھنے والے عزیر بی منصور ایک آرکیٹیکٹ اور ملٹی ڈسپلنری آرٹسٹ ہیں جو اپنے فن پاروں کے ذریعے کراچی کی تاریخی عمارتوں کی کہانیوں اور شہر کی ترقی میں ان کے کردار کو ڈاکیومنٹ کر رہے ہیں۔ ان کی سیریز، “Karachi’s Lost Communities” نے اقلیتی کمیونٹیز کی تعمیر کردہ تاریخی عمارتوں پر توجہ مرکوز کی جو کبھی کراچی کو اپنا گھر کہا کرتی تھیں لیکن وقت کے ساتھ ساتھ غائب ہوتی جا رہی ہیں۔
SOURCE : BBC