SOURCE :- BBC NEWS

فوجی عدالتیں کیسے کام کرتی ہیں اور اتنی متنازع کیوں ہیں؟

12 منٹ قبل

ویسے تو دنیا کے تقریباً ہر ملک میں فوجی عدالتوں جیسا نظام موجود ہے مگر بہت کم ممالک ایسے ہیں جہاں فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے خلاف مقدمات چلائے جاتے ہیں۔

مزید جانیے بی بی سی سیربین کے پروگرام میں۔

میزبان: عالیہ نازکی

رپورٹر: عزیز اللہ خان، شہزاد ملک

فلمنگ: بلال احمد، نیئر عباس، کرن فاطمہ

وژول پروڈیوسر: احسن محمود

پروڈیوسر: عارف شمیم

SOURCE : BBC