SOURCE :- BBC NEWS

وہ لمحہ جب ایرانی سرکاری ٹی وی پر اسرائیلی حملے کے باعث میزبان کو لائیو ٹرانسمیشن چھوڑنی پڑی
ایران کے سرکاری ٹی وی کا کہنا ہے کہ تہران میں اس کے ہیڈکوارٹر پر اسرائیلی حملے میں اس کے عملے کے ‘متعدد’ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ سرکاری ٹی وی چینل کے ایک رپورٹر کا کہنا تھا کہ وہ ‘حملے سے قبل آخری لمحے تک کام کر رہے تھے۔’
SOURCE : BBC