SOURCE :- BBC NEWS

لائیو, پاکستان کا ’انڈین سازشوں کو بے نقاب کرنے کے لیے‘ بلاول بھٹو کی سربراہی میں آٹھ رکنی سفارتی وفد بھیجنے کا فیصلہ

وزیراعظم آفس کے مطابق وفد لندن، واشنگٹن، پیرس اور برسلز کا دورہ کرے گا جہاں وہ نہ صرف انڈین پراپیگنڈے اور خطے کے امن کو نقصان پہنچانے کی کوششوں کو بے نقاب کرے گا بلکہ پاکستان کی امن کے لیے جاری سفارتی کوششوں کو بھی اجاگر کرے گا۔

SOURCE : BBC